اردو تھیسارس کی تکمیل میں معاونت کریں
اردو تھیسارس ایک علمی اور تعلیمی سروس ہے جو انفرادی کوشش سے، اور بغیر کسی بیرونی امداد کے تیار ہوئی ہے اور مفت فراہم کی گئی ہے۔ اردو تھیسارس کے مکمل ہونے اور ایک جامع لسانی ماخذ بننے میں ابھی کئی مراحل باقی ہیں۔ اس کے آزمائشی ورژن کے اجرا اور نئی ترامیم و اضافوں کے آغاز پر اردو تھیسارس تیار کرنے والےادارے ’ کتاب (پرائیوٹ) لمیٹڈ‘ کو اسپانسرشپ درکار ہیں تاکہ اس کام کو مناسب وسائل کے ساتھ مکمل کیا جاسکے۔ آپ ان ذرائع سے ادارے کو مدد فراہم کرسکتے ہیں۔
1۔’ کتاب (پرائیوٹ) لمیٹڈ‘کے شراکت دار ادارے ’اردو پروجیکٹ‘ کو اس PayPal لنک کے زریعے رقم ٹرانسفر کیجیے:
2۔
کتاب (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے اکاؤنٹ میں الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر کے ذریعے رقم ٹرانسفر کیجیے:
کتاب (پرائیوٹ) لمیٹڈ، کمپنیز آرڈیننس ۱۹۸۴ کے تحت سنہ ۲۰۱۲ میں پاکستان میں قائم ہوئی، جس کے سنہ ۲۰۱۲ تا حال آڈٹ کردہ اکاؤنٹ موجود ہیں۔
(NTN: 3981214-6)
Account Title: KITAB (Pvt.) Limited
Currency: PKR
Account No: 01-4619978-01
IBAN: PK93SCBL0000001461997801
SWIFT/BIC Code: SCBLPKKXXX
Bank Name: Standard Chartered Bank Pakistan Limited
Branch address: World Trade Centre Branch, 10 Khayaban-e-Roomi, Clifton, Karachi-75600. Pakistan
اردو تھیسارس ’کتاب (پرائیوٹ) لمیٹڈ‘ اور ’اردو پروجیکٹ‘ کی شراکت سے پیش کی گئی۔ کاپی رائٹ © مشرف علی فاروقی ۲۰۱۱۔۲۰۱۶۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔